افیون سے ہیروئین بننے کا عمل
افیون کا استعمال مختلف شکلوں میں صدیوں سے رائج تھا
مگر اس کے استعمال میں وسعت اور جدت انگریز کیمیا دانC-R-A نے 1874 میں پیدا کی لندن کے اسپتال سینٹ میری میں کیمیا دان C-R-A نے سب سے پہلے مارفین سے ہیروئین پیدا کی مارفین کا اصل نام کا اصل نام ڈی اسٹیل مرفین ہے اس وقت اس کا مقصد انسان کو آرام پہنچانا بتایا گیا تھا 1874 میں دنیا کے سامنے ہیروئین پہلی بار اس انگریز کیمیا دان کے ز ریعے سامنے آئی اس وقت اس کی دریافت کا اصل سبب انسان کو درد میں آرام پہنچانا تھا اسے 1898میں دواؤوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا ہیروئین میں خوا ب آوور کیفیت تو بہت کم ہیں مگر مارفین سے پانچ گنا زیادہ زہریلی ہے اس کا اثرکبھی کبھی مارفین ے بالکل بر عکس ہوتا ہے
مگر اس سے قبل سفید اور قرمزی رنگ کیمائع شکل مارفین کا استعمال سب سے پہلے جرمنی میں انیسویں صدی کے شروع میں ہوا مارفین نشہ آوور ادویات میں بہت قدیم تصور کی جاتی ہے مگر بطور نشہ آوور دوا کے اس کااستعمال سب سے پہلے جرمنی میں شروع ہوا تھا مارفین کو بطور نشہ عام کرنے میں سب سے زیادہ ڈاکٹروں کمیسٹوں دانتوں کے ڈاکٹروں اور ان کے معاونین نے اہم ترین کردار ادا کیا تھا مارفین کے عادی کی شناخت بہت ہی آسان تھی کہ معائنہ کے بعد اس کے جسم پر انجیکشنوں کے داغ نمایاں نظر ؔ جاتے تھے مگر مارفین کا حصول بہت ہی مشکل تھا اور اس وقت بھی ہے کیونکہ یہ صرف میڈیکل اسٹوروں پر سے صرف ڈاکٹروں کے نسخوں ہی کے زریعے سے دستیاب ہے اس لئے مارفین کا استعمال عام لوگوں کے بس میں نہیں رہا ہے اسی لئے عام افراد نے مارفین کے مقابلے میں ہیروئین کو ترجیح دی کہ ہیروئین کا حصول بہت ہی آسان ہے اور اس کو کئی طرح سے استعال بھی کیا جاسکتا ہے
مندرجہ زیل معلوماتی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے
NAWAZ SHARIF RAIWIND
Address: sharifpalace.blogspot.com
پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
Address:.pakistan-research.blogspot.comپاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
ISI Pakistan Inter-Services Address
isi-pakistan-research.blogspot.com
برادراسلامی ملک متحدہ عرب امارات کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
Address: uae search.blogspot.com

کتاب شریف خاندان نے پاکستان کیسے لوٹا:
اب آپ کے اپنے شہر میں مندرجہ زیل بک اسٹورز پر دستیاب ہیں
کراچی ویلکم بک اردو بازار ایم اے جناح روڈ
لاہور۔۔۔۔۔ مکتبہ تعمیر انسانیت ۔ اردو بازار
لاہور۔۔۔۔۔ بک ہوم اردو بازار
لاہور۔۔۔۔۔حق پبلیکیشن مزنگ روڈ
براہ راست حاصل کرنے کے لیئے رابطہ قائم کریں
092-03452104458
092-03062296626